Ads

   

Sunday, 17 December 2023

ویاگرا /جنسی طاقت کی گولیوں کیسے انسانی جسم اور صحت کومتاثر کرتی ہیں؟

 

Viagra/Erectile Dysfunction Pills How Human Body

  And affect health?

People who suffer from erectile dysfunction start using Viagra without a prescription from medical stores. The work of these two drugs is to increase the blood flow and blood pressure in the human body and bring erection in the penis. The side effects and damages caused by them are divided into two parts.


1. Common side effects


Among the common side effects, the first one is that the man feels severe and unbearable pain in the head, because Viagra works by increasing blood flow, the face becomes red, and the vision becomes blurred temporarily. Things may or may not look blue for a while, dizziness and vomiting may also occur. Slight muscle aches and back pain are normal as this is due to the release of the oxytocin hormone. It happens from


2. Rare/dangerous side effects


People who are addicted to using Viagra on a regular basis may experience poor eyesight as it reduces the blood supply to the optic nerve that helps us see and many people may become permanently blind by the age of 45 to 50. When they suffered from blindness, such people told that they had used Viagra last time. Or if you are a diabetic and your age is 45 years or 50 years, the chances of damage in such people increase even more because when these pills are used, after some time it causes more pressure on the heart and if any If a person is a heart patient, the chance of having a heart attack also increases. In very few people, there may be a disease called prapisam. People suffering from this disease, the penis becomes hard more than necessary and hard continuously for 3 to 4 hours. If the penis remains hard for a long time, the blood supply may be affected and the muscles of the penis may be damaged. Due to misconceptions, they also start using Viagra because they feel that they may have lost their natural strength due to masturbation and this gets stuck in their mind, which is why. They also can't get an erection without taking Viagra pills and they remain poor for life. Despite being healthy, they start fearing marriage. Finally, the advice is to believe what you hear or see on the Internet. Never self-medicate, otherwise you may face life-long problems.


 

ویاگرا /جنسی طاقت کی گولیوں کیسے انسانی جسم

 اور صحت کومتاثر کرتی ہیں؟  

ایسے افراد جنہیں ایرکشن، یعنی عضو تناسل میں تناؤ نہ آنے کامسلہ ہوتا ہے وہ میڈیکل سٹور وں سے بغیر کسی ڈاکٹری نسخے کے خود سے ویاگرا خرید کر استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں میڈیکل سٹوروں پر عام طور پر جو گولیاں دی جاتی ہیںوہsildenafil یاtadalafil ہوتی ہیں ان دونوں دوائیوں کا کام انسانی جسم میں بلڈفلو ،بلڈ پریشر بڑھا کرعضو تناسل میں ایرکشن لانا ہے ان سے ہونے والے سائیڈ ایفیکٹس ، نقصانات کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔  


1۔ Common /عام سائیڈ ایفیکٹس


عام نقصانات میں سب سے پہلا نقصان یہ ہوتا ہے کہ مرد کو سر میں شدید قسم کا نا قابل برداشت درد محسوس ہوتا ہے کیونکہ ویاگرا کا کام بلڈ فلو کو بڑھانا ہےاس لیے چہرہ لال ہو جاتا ہے دیکھنے میں دھندلا پن بھی عارضی طور پر محسوس ہو سکتا ہے یا کچھ وقت کے لیے چیزیں بلیو کلر کی دیکھائی دینے لگتی ہیں اس کے علاوہ چکر آنا اور الٹی کا سامنا بھی ہو سکتا ہے مسلز میں ہلکا سا درد محسوس ہونا اورکمر میں ہلکاسا درد ہونانارمل ہے کیونکہ یہ آکسی ٹوسن ہارمون ریلیز ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔


2۔ Rare /ؒخطر ناک سائیڈ ایفیکٹس


ایسے لوگ جو مستقل ویاگرااستعمال کرنے کے عادی ہوتے ہیں ان کی نظر کمزور پڑ سکتی ہے کیونکہ اس سے آپٹک نروجو ہمیںدیکھنے میں مدد دیتی ہے اس کی بلڈ سپلائی کم ہو جاتی ہے اور 45سال 50سال کی عمر میں کئی افراد مستقل اندھا پن کا شکار بھی ہو چکے ہیں جب وہ اندھا پن کا شکار ہوئے تو دریافت کرنے پر ایسے افراد نے بتایا کہ لاسٹ ٹائم انہوں نے ویاگرا استعمال کر رکھی تھی جن لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر کا مسلہ ہو ، پہلے سے ہارٹ اٹیک ہو چکا ہو ، لقوہ ہو چکا ہو ، یا پھر شوگر کے مریض ہوں اور عمر بھی45سال 50سال ہو ، ایسے افراد میں میں نقصانات کے چانسز اور بھی زیادہ بڑھ جاتے ہیں کیونکہ جب ان گولیوں کواستعمال کیا جاتا ہےتو کچھ دیر بعد اس کی وجہ سے دل کے اوپر مزید پریشر پڑتا ہے اور اگر کوئی شخص دل کا مریض ہو تو ہارٹ اٹیک ہونے کاچانس بھی بڑھ جاتا ہے بہت کم لوگوں میں ایک بیماری بھی ہو سکتی ہے جسے prapisamبولتے ہیں اس بیماری میں مبتلا افراد کا عضو تناسل ضرورت سے زیادہ ہی ہارڈ ہو جاتا ہے اور کافی 3سے 4گھنٹوں تک مسلسل ہارڈ رہتا ہے اگر عضو تناسل کافی لمبے عرصے تک ہارڈ رہے تو اس جانب بلڈ سپلائی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ اعضو تناسل کے مسلز بھی ڈیمج ہو سکتے ہیں prapisamایک میڈیکل ایمر جنسی ہے نوجوان افراد جنہیں ڈپریشن کی وجہ سے ایرکشن نہیں ہوتی یا پھر نیم حکمیوں کی وجہ سے غلط فہمیوں میں مبتلا ہوتے ہیں وہ بھی ویاگرا استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں کیونکہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ شاید وہ مشت زنی کے باعث اپنی قدرتی طاقت سے محروم ہو چکے ہیں اور یہ بات ان کے زہن میں بیٹھ جاتی ہے جس وجہ سے انہیں بھی ویاگرا کی گولی کھائے بغیر ایرکشن نہیں ہو پاتی اور وہ عمر بھر لکیر کے فقیر بن کر رہ جاتے ہیںصحت مند ہونے کے باؤجود شادی سے ڈرنے لگتے ہیں آخر میں نصیحت یہ ہے کہ  انٹرنیٹ سے دیکھ کر یا پھر سنی سنائی باتوں پر یقین کر کے خود سے کبھی بھی کوئی دوا استعمال مت کریں ورنہ عمر بھر پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔

 


No comments:

Post a Comment

Xxxxxxx

    انجواۓ کلک Enjoyment click Today enjoy click So enjoy your life